رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-10-05


نیوز بلیٹن 2021-10-05
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:56 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - حکومتِ پاکستان نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس پر صدرِ عارف علوی نے اعتراض اٹھا دیا ہے؛ گروپ آف سیون نے روس سے تیل کی درآمدات پر بندش عائد کرنے یا اس پر انحصار کے مرحلہ وار خاتمے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں حالیہ سیلابوں میں 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور ملک بھر میں ہزاروں متاثر ہوئے ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h

XS
SM
MD
LG