رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-12-05


نیوز بلیٹن 2021-12-05
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:01 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو مسجد نبوی واقعہ پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف ایف آئی آرز درج نہ کرنے کا حکم دیا ہے؛ اقوام متحدہ نے سری لنکا کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ معاشی بحران کے سلسلے میں جاری تشدد کو روکنے کے اقدامات کریں اور یوکرین نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایک گرفتار روسی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کا پہلا مقدمہ چلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h

XS
SM
MD
LG