رسائی کے لنکس

خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:19 0:00

شام سات بجے کی خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان جبری طور پر لاپتہ افراد کے خاندانوں کی پکڑ دھکڑ بند کرے؛ افغانستان میں ہونے والے خودکش حملے میں طالبان کے ایک اہم مذہبی رہنما رحیم اللہ حقانی ہلاک ہو گئے اورکرونا وائرس سے متاثرہ افراد سے قریبی رابطے میں آنے کے بعد قرنطینہ کی ضرورت نہیں، امریکی ادارے سی ڈی سی کی نئی گائیڈ لائنز۔ ان خبروں کی تفصیل اور دیگر اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے : https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG