رسائی کے لنکس

خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:02 0:00

شام سات بجے کی خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ ۔ بھارت کی ریاست گجرات میں بلقیس بانو اجتماعی زیادتی کیس میں ملوث قیدیوں کی جیل سے رہائی کا فیصلہ شدید تنقید کی زد میں؛ طالبان نے دعوی کیا ہے کہ ان سے الگ ہونے والے شیعہ ہزارہ کمانڈر مولوی مہدی مجاہد ہلاک ہو گئے ہیں، پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا ایک مرتبہ پھرسرد جنگ یا بلاک کی سیاست میں واپس جانے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ ان خبروں کی تفصیل اوردیگر اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر آیے، اس لنک کے ذریعے : https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG