رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے


 خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:04 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدرکی سزا کالعدم؛ افغانستان کے حکمرانوں کودوبارہ تنہا کرنے کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری اور کریملن نے کہا ہے کہ یوکرین کے چارعلاقوں کو باضابطہ طورپر روس میں شامل کرنے کے لیے جمعہ کو باقاعدہ تقریب ہوگی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG