رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے


 خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:18 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ امریکہ کے سرکاری دورے پر؛ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم کر دی؛ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کر دیا گیا اور بھارت کے زیرِ انتظام کشمیرمیں تین عسکریت پسند اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG