رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے


 خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:17 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ جنرل باجوہ سے دفاعی شراکت داری پر بات چیت ہوئی، امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن؛ افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال اور تھائی لینڈ میں ایک چائلڈ کئیر سنٹر میں فائرنگ، بچوں سمیت تیس سے زیادہ لوگ ہلاک۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG