رسائی کے لنکس

نیوز ہیڈ لائنز |جمعہ، 27 جنوری 2023


نیوز ہیڈ لائنز |جمعہ، 27 جنوری 2023
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:56 0:00

پاکستان میں دوسرے روز بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ دباؤ کا شکار ہے جس کی قدر میں ریکارڈ کمی دیکھی جا رہی ہے؛ افغانستان میں سرد موسم کی وجہ سے مجموعی طور پر 162 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آج افغانستان پر اجلاس اور امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن 29 جنوری سے مصر، اسرائیل اور مغربی کنارے کا دورہ شروع کر رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG