رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:56 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان میں دوسرے روز بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ دباؤ کا شکار ہے جس کی قدر میں ریکارڈ کمی دیکھی جا رہی ہے؛ افغانستان میں سرد موسم کی وجہ سے مجموعی طور پر 162 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آج افغانستان پر اجلاس اور امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن 29 جنوری سے مصر، اسرائیل اور مغربی کنارے کا دورہ شروع کر رہے ہیں۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG