رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:26 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: دہشت گرد گروپوں سے نمٹنا پاکستان اور امریکہ کا مشترکہ مفاد ہے، امریکی محکمہ خارجہ؛ سال 2022 میں پاکستان میں بدعنوانی میں اضافہ ہوا، ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل اور برطانیہ میں بڑھتی مہنگائی اور تنخواہوں میں کٹوتیوں کے خلاف بدھ کو لاکھوں سرکاری ملازمین ہڑتال کر رہے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG