رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:53 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ سپریم کورٹ کو چاہیے کہ پنجاب و خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے الگ انتخابات کروانے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے، وفاقی وزیراحسن اقبال؛ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پولیس کو عمران خان کی گرفتاری روکتے ہوئے اُنہیں 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کا موقع دینے کا حکم دیا ہے اور بھارت نے اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کرنے کی کوشش میں ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کے میزائل، ہیلی کاپٹر آرٹلری گنز اور الیکٹرانک جنگی نظام کی خریداری کی منظوری دی ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG