رسائی کے لنکس

شہزادہ ویلیم اور کیتھرین کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش


شہزادہ ویلیم اور کیتھرین کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:32 0:00

برطانوی شہزادہ ویلیم اور ان کی بیوی کیتھرین اپنے نومولود بیٹے کے ساتھ لندن کے سینٹ میریز اسپتال سے باہر آئے اور اپنے چاہنے والوں کو نئے شہزادے کا پہلا دیدار کرایا۔ نومولود شہزادہ تاجِ برطانیہ کے حقداروں میں پانچویں نمبر پر ہے۔

XS
SM
MD
LG