رسائی کے لنکس

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کو 100 برس مکمل

چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے قیام کو 100 برس مکمل ہوگئے ہیں اور اس موقع پر چین کے مخلتف شہروں بالخصوص دارالحکومت بیجنگ اور تجارتی مرکز شنگھائی میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ بیجنگ میں مرکزی تقریب سے صدر شی جن پنگ نے خطاب بھی کیا جسے عوامی مقامات پر لگی اسکرینوں پر بھی دکھایا گیا۔ کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقاریب کے موقع پر شہروں کو رنگ برنگی لائٹوں سے سجایا گیا جب کہ چینی فوج نے اپنی مہارت کا بھی مظاہرہ کیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG