رسائی کے لنکس

گوانتانامو حراستی مرکز کو قائم ہوئے 16 سال ہوگئے


گوانتانامو حراستی مرکز کو قائم ہوئے 16 سال ہوگئے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:51 0:00

گوانتانامو حراستی مرکز کو قائم ہوئے 16 سال ہوگئے ہیں۔ اس دوران تقریباً 800 مبینہ دہشت گردوں کو وہاں رکھا گیا۔ لیکن قیدیوں پر تشدد کی رپورٹس اور ان پر طویل عرصے تک کوئی مقدمات نہ چلانے پر امریکہ کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا رہا ہے۔ اس وقت جیل میں 41 قیدی ہیں جن کا مستقبل اب بھی غیر یقینی ہے۔

XS
SM
MD
LG