رسائی کے لنکس

آئی ایم ایف مشن کی پاکستانی حکام سے ملاقاتیں


آئی ایم ایف مشن کی پاکستانی حکام سے ملاقاتیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:57 0:00

آئى ایم ایف مشن اس وقت پاکستان کے دورے پر ہے جہاں وہ پاکستان کی معاشی ٹیم سے ملاقاتیں کر رہا ہے اور ملک کی مجموعی معاشی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے۔ اس کے بعد پاکستان کے لیے آئى ایم ایف کے تین سالہ پروگرام کی رقم کا تعین اور شرائىط کو حتمی شکل دیئے جانے کی توقع ہے.

XS
SM
MD
LG