رسائی کے لنکس

بھارت امریکہ تجارتی تناؤ میں اضافہ


بھارت امریکہ تجارتی تناؤ میں اضافہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:31 0:00

بھارت امریکہ تجارتی تناؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بھارت نے امریکہ سے درآمد کی جانے والی اٹھائیس اشیا پر ٹیکسوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس سے پہلے امریکہ نے بھارت کو دی جانے والی تجارتی ترجیح ختم کر دی تھی۔

XS
SM
MD
LG