رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
اسلام آباد کی تاریخ میں پہلے بلدیاتی انتخابات
نومبر 30, 2015
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دیہی اور شہری علاقوں پر مشتمل بلدیاتی انتخابات کے لیے پیر کو ووٹ ڈالے گئے جن کے لیے چھ لاکھ 76 ہزار سے زائد افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہیں۔
5
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر سکیورٹی کے بھی اضافی انتظامات کیے گئے ہیں۔
6
بلدیاتی انتخابات کے لیے چھ لاکھ 76 ہزار سے زائد افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہیں۔
7
فلسطین کے شہر بیت الحم میں واقع تاریخی 'چرچ آف نیٹیویٹی' میں کرسمس کی شب ہونے والی خصوصی دعائیہ تقریب میں شریک خاتون موم بتیاں جلا رہی ہیں۔ یہ چرچ اس مقام پر واقع ہے جہاں روایات کے مطابق حضرت عیسیٰ کا جنم ہوا تھا۔
8
ووٹ ڈالنے کے لیے ضروری ہے کہ ووٹر شناختی کارڈ ہمراہ لائے تاہم شناختی کارڈ زائد المعیاد ہونے کی صورت میں بھی وہ ووٹ ڈال سکے گا۔
مزید لوڈ کریں
اسلام آباد کی تاریخ میں پہلے بلدیاتی انتخابات
Back to top
XS
SM
MD
LG