رسائی کے لنکس

شمالی و جنوبی کوریا کے منقسم خاندانوں کی ملاقات

1950ء کی دہائی میں کوریائی جنگ کے نتیجے میں منقسم ہونے والے جنوبی کوریا کے عمر رسیدہ افراد کے ایک گروپ نے شمالی کوریا میں رہ جانے والے اپنے خاندان کے افراد سے ملاقات کی ہے۔ منگل کو شمالی کوریا کے سیاحتی مقام ماؤنٹ کمگانگ میں ہونے والی اس ملاقات میں جنوب کے 390 اور شمال سے 140 افراد شریک ہوئے۔
مزید

جنوبی کوریا شمال پر زور دیتا رہا ہے کہ وہ ان منقسم خاندانوں کی باقاعدگی سے ملاقات کی اجازت دے۔
5

جنوبی کوریا شمال پر زور دیتا رہا ہے کہ وہ ان منقسم خاندانوں کی باقاعدگی سے ملاقات کی اجازت دے۔

اس سے قبل گزشتہ سال فروری میں اس قسم کی تقریب منعقد ہوئی تھی۔
6

اس سے قبل گزشتہ سال فروری میں اس قسم کی تقریب منعقد ہوئی تھی۔

1950ء کی دہائی میں کوریائی جنگ کے نتیجے میں دونوں جانب مقیم یہ خاندان بہت کم ہی ایک دوسرے سے مل پائے تھے۔
7

1950ء کی دہائی میں کوریائی جنگ کے نتیجے میں دونوں جانب مقیم یہ خاندان بہت کم ہی ایک دوسرے سے مل پائے تھے۔

XS
SM
MD
LG