رسائی کے لنکس

پاکستان کے ختم ہوتے جنگلات اور ماحول کی تبدیلی


پاکستان کے ختم ہوتے جنگلات اور ماحول کی تبدیلی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:28 0:00

پاکستان جنگلات میں تیزی سے کمی کے باعث ماحول کے بحران کا بھی شکار ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق ملک میں جنگلات کا تناسب صرف 2 فیصد رہ گیا ہے تاہم گرین پاکستان مُہم کے تحت جگہ جگہ درخت لگانےکا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات ثمن خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG