رسائی کے لنکس

پی آئی اے ملازمین کا احتجاج جاری، تمام سرگرمیاں بند

پاکستان میں قومی فضائی کمپنی "پی آئی اے" کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ادارے کے ملازمین کا احتجاج جاری ہے اور بدھ کی صبح ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں پر پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن اور دیگر سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہیں۔ تحریر و تصاویر: جلیل اختر

XS
SM
MD
LG