رسائی کے لنکس

پیرس میں حملوں کے بعد ہنگامی صورت حال کا نفاذ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پرتشدد حملوں میں 120 سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد ملک میں ہنگامی صورت حال نافذ کر کے سرحدیں بند کر دی گئی ہیں۔حکام کے مطابق پیرس کے مختلف علاقوں میں خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ اور دھماکوں کے باعث درجنوں افراد ہلاک ہوئے۔
مزید

فرانس میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پیرس کے فٹ بال سٹیڈیم، کانسرٹ تھیٹر اور ریسٹورنٹ سمیت مختلف علاقوں میں مسلح افراد نے حملے کیے جن میں مبینہ خود کش دھماکے شامل ہیں۔
1

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دہشت گردوں کے حملوں میں 120 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
2

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے فرانس میں ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انھیں ’قابل نفرت دہشت گرد حملے‘ قرار دیا ہے۔
3

پیرس کے مختلف علاقوں میں خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ اور دھماکوں کے باعث درجنوں افراد ہلاک ہوئے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG