ٹیکساس: بجلی بحران کے بعد پانچ دن کا بل پانچ ہزار ڈالرز
امریکہ کی دوسری بڑی ریاست ٹیکساس کے شہریوں کو اس سال شدید سردی اور غیر معمولی برف باری کے باعث بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑا۔ جب کہ بعض صارفین کے بجلی کے بل کئى گنا بڑھ گئے ہیں۔ سرد موسم کی لہر تو چلی گئی ہے۔ لیکن حکومت اور شہریوں کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
اپریل 16, 2021
افغان جنگ کے 20 سال: کب کیا ہوا؟
-
اپریل 15, 2021
امریکہ میں رمضان پاکستان سے کتنا مختلف ہے؟
-
اپریل 13, 2021
خوراک کا ضیاع روک کر بھوک کا مقابلہ کرنے کی کوشش
-
اکتوبر 28, 2020
پاکستان میں گندم کی قلت کا ذمہ دار کون؟
-
اکتوبر 16, 2020
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا مستقبل کیا ہے؟
فیس بک فورم