رسائی کے لنکس

آسٹریلیا میں ہزاروں مرغیاں سٹرک پر بکھر گئیں


آسٹریلیا میں ہزاروں مرغیاں سٹرک پر بکھر گئیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:46 0:00

ہزاروں مرغیاں لے جانے والا ایک ٹرک آسٹریلیا میں پچھلے ہفتے مقامی ہائی وے پر حادثے کا شکار ہو گیا اور مرغیاں سڑک پر بکھر گئیں۔ اس حادثے میں ٹرک الٹ گیا تھا اور ڈرائیور کو بازو پر چوٹیں آئی تھیں۔آسٹریلین پولیس کے مطابق اگرچہ بہت سی مرغیاں اس حادثے میں بچ گئیں لیکن بعض زخمی اور بعض ہلاک ہو گئی تھیں۔

XS
SM
MD
LG