رسائی کے لنکس

مچھلیوں کو منتقل کرنے والی ٹیوب


مچھلیوں کو منتقل کرنے والی ٹیوب
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:48 0:00

ایک کمپنی نے ایسی ٹیوب تیار کی ہے جس کے ذریعے تقریباً 40 مچھلیاں فی منٹ کے حساب سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کی جا سکتی ہیں۔ یہ ٹیوب ہوا کے دباؤ اور پانی کے استعمال سے کام کرتی ہے۔ یہ مچھلیوں کو خاص طور پر ڈیموں، اور پانی میں گرے درختوں کے دوسری طرف منتقل کرنے کا محفوظ طریقہ ہے۔

XS
SM
MD
LG