رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

محبت بانٹیں نفرت نہیں


امریکہ میں پچھلے تقریبا دو برسوں کے دوران نفرت پر مبنی جرائم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ انسانی حقوق کے اداروں کو اس پر تشویش ہے لیکن وہ اقلیتیں جن کے خلاف یہ جرائم ہو رہے ہیں وہ نفرت نہیں، محبت بانٹنے کی بات کر رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک کوشش اراکین کانگرس کے دفتر تک پہنچی۔ مزید تفصیلات صبا شاہ خان سے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG