رسائی کے لنکس

پنجاب کے 'نوجوان دوست مراکز' کرتےکیا ہیں؟


پنجاب کے 'نوجوان دوست مراکز' کرتےکیا ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:38 0:00

ٹین ایج یا بلوغت کی عُمر میں ہارمونز کی تبدیلی سے جسمانی تبدیلیاں آتی ہیں اور بہت سے بچوں میں غصہ اور چڑچڑا پن پیدا ہوتا ہے۔ جب والدین ان تبدیلیوں کو سمجھ نہیں پاتے تو مزید پیچیدگیاں اور بعض اوقات دوریاں پیدا ہوجاتی ہیں۔ ان مسائل کے حل میں مدد کے لیے پانچ سال سے پنجاب میں سرکاری سطح پر 'نوجوان دوست مراکز' کام کر رہے ہیں مگر ان کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ لاہور سے ثمن خان بتا رہی ہیں کہ یہ مراکز کیا کرتے ہیں اور اب تک مقبول کیوں نہیں ہو سکے؟

XS
SM
MD
LG