رسائی کے لنکس

بیلجیئم میں افغان پناہ گزین

بیلجیئم میں موجود سیاسی پناہ کے متمنی سینکڑوں افغان باشندوں نے برسلز کے ایک کیتھولک چرچ میں پناہ لی ہوئی ہے۔ ان افراد کی پناہ کی درخواست کو بیلجیئم مسترد کر چکا ہے جس کے بعد سے یہ لوگ تین ماہ کے زائد عرصے سے اس چرج میں مقیم ہیں۔ چرچ کے پادری کا کہنا ہے کہ اس نے ان افغان لوگوں کو اس لیے پناہ دی تھی کہ وہ بیلجیئم کی سیاسی پناہ کی موجودہ پالیسی سے متفق نہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG