رسائی کے لنکس

افغانستان میں قالین سازوں کا روزگار غیر یقینی کا شکار


افغانستان میں قالین سازوں کا روزگار غیر یقینی کا شکار
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:30 0:00

افغانستان میں ہاتھ سے بنے قالینوں کے پیشے سے جڑے افراد پھر غیر یقینی کا سامنا کر رہے ہیں۔ غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں امن کی صورت حال ایک سوالیہ نشان ہے۔ نیویارک میں نمائش کے لیے آئے افغان قالین سازوں اور تاجروں نے اپنے خدشات کے بارے میں وی او اے کے انشومن آپٹے سے بات کی۔

XS
SM
MD
LG