رسائی کے لنکس

اسلام آباد کا 'پشاور موڑ' افغان کھانوں کا مرکز


اسلام آباد کا 'پشاور موڑ' افغان کھانوں کا مرکز
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:36 0:00

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے 'پشاور موڑ' کو افغان کھانوں کا مرکز کہا جاتا ہے۔ افغان شہریوں اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد یہاں کے کھانوں سے لطف اندوز ہوتی ہے۔ پشاور موڑ کے مقبول افغان پکوانوں کے بارے میں مزید جانتے ہیں نذر الاسلام کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG