امریکی ریاست کیلیفورنیا کا شہر فرمونٹ لٹل کابل کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس شہر میں آپکو راک اینڈ رول نہیں بلکہ دکانوں کے نام پشتو اور دری زبان میں لکھے نظر آتے ہیں، افغانستان کے روایتی کباب اور روٹی کی خوشبو، یہاں آںے والوں کی تواضع کرتی ہے ۔ تفصیلات صبا شاہ خان کی اس وڈیو رپورٹ میں ۔