رسائی کے لنکس

روبوٹک اولمپکس، افغان طالبات کا گروپ امریکہ روانہ


روبوٹک اولمپکس، افغان طالبات کا گروپ امریکہ روانہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:22 0:00

واشنگٹن میں ہونے والے دنیا کے اولین ’روبوٹک اولمپکس ‘میں حصہ لینے کے لئے افغان طالبات کا ایک گروپ امریکی ویزہ ملنے کے بعد واشنگٹن کے لئے روانہ ہو چکا ہے، جہاں وہ دنیا کے 160 ملکوں سے تعلق رکھنے والے ہائی سکول کے طالب علموں کے لئے منعقدہ روبوٹکس مقابلوں میں حصہ لیں گی

XS
SM
MD
LG