رسائی کے لنکس

افغان مہاجرین عمران خان سے بہت خوش


افغان مہاجرین عمران خان سے بہت خوش
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:10 0:00

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے اور بارڈر کھولنے کی بات کی جس پر پشاور میں آباد افغان مہاجرین بہت خوش ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ان کی توقعات میں بھی اضافہ ہو گیا کہ ان کو درپیش اور بھی بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے۔

XS
SM
MD
LG