افغانستان کے صدر اشرف غنی منصب سنبھالنے کے بعد پاکستان کے اپنے پہلے دورے پر جمعہ کو اسلام آباد پہنچے تھے۔ وفاقی دارالحکومت میں آمد کے بعد اُن کی پاکستانی عہدیداروں سے ہونے والے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔
افغان صدر کا دورہ پاکستان

1
افغانستان کے صدر اشرف غنی منصب سنبھالنے کے بعد پاکستان کے اپنے پہلے دورے پر جمعہ کو اسلام آباد پہنچے تھے۔

2
وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے ہوائی اڈے پر افغان صدر کا استقبال کیا۔

3
افغان صدر نے راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے صدر دفتر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی اہم ملاقات کی۔

4
پاکستانی عہدیداروں سے ہونے والے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔