رسائی کے لنکس

افغان جنگ کا خاتمہ؛ اب پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی نوعیت کیا ہے؟


افغان جنگ کا خاتمہ؛ اب پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی نوعیت کیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:29 0:00

افغانستان میں دو دہائیوں تک جاری رہنے والی جنگ نے پاکستان کی معیشت، قومی سلامتی اور علاقائی استحکام کو بھی متاثر کیا ہے۔ افغان جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان کے افغانستان اور امریکہ کے ساتھ  تعلقات کس نہج پر ہیں؟ دیکھیے مونا کاظم شاہ کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG