رسائی کے لنکس

افغان عورتیں سیلیکون ویلی میں


افغان عورتیں سیلیکون ویلی میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:39 0:00

امریکہ میں سائنس اور انجینئرگ کے شعبوں پر مردوں کا راج ہے۔ خواتین کم ہی نظر آتی ہیں اور تارکین وطن خواتین تو ڈھونڈنے سے ہی ملتی ہیں۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والی 3 عورتوں نے امریکہ میں ٹیکنالوجی کے گڑھ سیلیکون ویلی میں بہت سے چیلنجز کے باوجود اپنی جگہ بنائی ہے۔

XS
SM
MD
LG