رسائی کے لنکس

کیا ٹرمپ افغان امن معاہدہ طے کر پائیں گے؟


کیا ٹرمپ افغان امن معاہدہ طے کر پائیں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:48 0:00

صدر ٹرمپ کی جانب سے طالبان کے ساتھ جاری امن بات چیت کو مردہ قرار دیے جانے کے بعد واشنگٹن کے تجزیاتی حلقوں میں یہ گفتگو بھی ہو رہی ہے کہ بات چیت میں موجودہ تعطل کو کسی حد تک صدر ٹرمپ کا ڈیل کرنے کا طریقہ کار سمجھا جائے یا نہیں۔ امان اظہر کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG