رسائی کے لنکس

ویو 360 | پشاور دھماکہ: ٹی ٹی پی ملوث نہ بھی ہو مگر انھیں علم تھا، امریکی ماہر| بدھ، یکم فروری 2023 کا پروگرام


ویو 360 میں دیکھیے: پشاور بم دھماکے کے متاثرین حکومت سے جوابدہی کے منتظر؛ کیا ترک صدر عام انتخابات سے قبل اپوزیشن کو کمزور کرنے کے لیے عدلیہ کا سہارا لے رہے ہیں؟ اور الٹرا پروسیسیڈ یا پہلے سے تیار شدہ کھانے آپ کی صحت کو کیسے نقصان پہنچاتے ہیں؟ ۔وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے

XS
SM
MD
LG