رسائی کے لنکس

افغانستان ایک سال میں 98 ٹن منشیات پکڑی گئیں


افغانستان ایک سال میں 98 ٹن منشیات پکڑی گئیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:31 0:00

افغان حکام نے گزشتہ ایک سال میں 700 افراد کو منشیات کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق سال 2016 میں افغانستان میں 4800 میٹرک ٹن افیون کاشت کی گئی۔ حکومتی اقدامات کے باوجود دنیا بھر میں بھیجی جانے والی افیون کا بڑا حصہ افغانستان میں کاشت ہوتا ہے۔

XS
SM
MD
LG