رسائی کے لنکس

ویو 360 | طالبان اقتدار کوتسلیم کرنا قبل از وقت ہوگا، ڈونلڈ لو | منگل، 5 جولائی 2022 کا پروگرام


ویو 360 | طالبان اقتدار کوتسلیم کرنا قبل از وقت ہوگا، ڈونلڈ لو | منگل، 5 جولائی 2022 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:31 0:00

ویو 360 میں دیکھیے: امریکی معاون وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنا قبل از وقت ہو گا؛ یوکرین جنگ کی وجہ سے واپس آنے والے پاکستانی طلبا یونیورسٹیز میں اپنے داخلوں کے لیے پریشان اور اگر آپ جہاز نہیں اڑا سکتے تو دل چھوٹا نہ کریں، ڈرون پائلٹ بن کر اچھے پیسے کما سکتے ہیں۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے نشر ہوتا ہے۔ اسے سیٹلائٹ پر براہِ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ

XS
SM
MD
LG