رسائی کے لنکس

logo-print

مذاکرات بھی اور حملے بھی - طالبان کی حکمت عملی کیا ہے؟


مذاکرات بھی اور حملے بھی - طالبان کی حکمت عملی کیا ہے؟
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:03:23 0:00

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت دفاع کی عمارت کے قریب بم حملے میں 51 بچوں سمیت 105 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ طالبان کی مذاکرات کے ساتھ حملے جاری رکھنے کی حکمت عملی پر اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کے نمائندے ایاز گل سے بات چیت۔

XS
SM
MD
LG