رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
بدخشاں میں متاثرین کی بحالی اور امداد کا کام جاری
مئی 08, 2014
افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے دور افتادہ علاقے میں گزشتہ ہفتہ مٹی کے تودے کی زد میں آنے والے علاقے میں بے گھر ہونے والے افراد کی بحالی اور امداد کا کام جاری ہے۔
1
امدادی ٹیمیں گاؤں کے لوگوں میں خوراک اور پانی تقسیم کر رہی ہیں۔
2
ضلع ارگو کے دیہات آب باریک میں ایک پورا دیہات مٹی کے تودے تلے دب گیا تھا۔
3
اقوام متحدہ کے مطابق سینکڑوں خاندانوں کو امداد کی اشد ضرورت ہے۔
4
افغان صدر حامد کرزئی نے یقین دلایا ہے کہ آفت زدہ علاقے میں متاثرہ افراد کو ہر ممکن طور پر امداد فراہم کی جائے گی۔
مزید لوڈ کریں
بدخشاں میں متاثرین کی بحالی اور امداد کا کام جاری
Back to top
XS
SM
MD
LG