رسائی کے لنکس

افغانستان: مٹی کے تودے سے دو ہزار سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے ایک دورافتادہ گاؤں میں مٹی کے تودے گرنے سے اس کے تلے دبے 2100 افراد کے زندہ بچنے کی امیدیں دم توڑتی جا رہی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں لیکن مٹی اور پتھروں کی دبیز تہہ تلے دبے افراد کے زندہ بچنے کے امید نہیں ہے۔

XS
SM
MD
LG