رسائی کے لنکس

افغانستان کی پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کی عمارت پر پیر کو ایک خودکش بمبار اور چھ مسلح جنگجوؤں نے حملہ کیا، جس میں کم از کم 30 افراد زخمی ہو گئے۔ کابل پولیس کے ترجمان کے مطابق ایک خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی سے پارلیمنٹ کے داخلی دروازے کے باہر دھماکا کیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG