رسائی کے لنکس

افغانستان نے 5 پاکستانی فوجیوں کی لاشیں پاکستان کے حوالے کر دیں


افغانستان نے 5 پاکستانی فوجیوں کی لاشیں پاکستان کے حوالے کر دیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:14 0:00

افغان صوبے خوست میں گزشتہ روز قبائلیوں کی جانب سے یرغمال بنائے جانے والے پاکستانی فوجی کو اور ان 5 فوجیوں کی لاشیں بھی پاکستان کے حوالے کر دی گئی ہیں جو گزشتہ روز خوست کے علاقے میں افغان فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے تھے۔ مزید جانتے ہیں اسلام آباد میں ایاز گل سے۔

XS
SM
MD
LG