رسائی کے لنکس

بگرام ائیربیس پر طالبان کا راکٹوں سے حملہ


صدر براک اوباما نے اس ماہ کے اوائل میں بگرام ائر بیس کا غیر اعلانیہ دورہ کیا تھا (فائل فوٹو)
صدر براک اوباما نے اس ماہ کے اوائل میں بگرام ائر بیس کا غیر اعلانیہ دورہ کیا تھا (فائل فوٹو)

نیٹو اور افغان حکام نے کہا ہے کہ جمعرات کی صبح عسکریت پسندوں نے افغانستان میں امریکہ کے زیر کنٹرول بگرام ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کیا لیکن اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اطلاعات کے مطابق فوجی اڈے پر دو راکٹ داغنے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ طالبان کے ایک ترجمان نے یہ حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

امریکی صدر براک اوباما نے اس ماہ کے اوائل میں بگرام ائر بیس کا غیر اعلانیہ دورہ بھی کیا تھا۔

XS
SM
MD
LG