افغانستان کے عوام کو قدامت پسند اور روایات کا امین قرار دیا جاتا ہے۔ طالبان حکومت کے خاتمہ کے بعد اس سرزمین پر بہت سی تبدیلیاں آئی ہیں ان میں سے ایک خواتین کا چار دیواری سے نکل کر قومی دھارے میں شرکت ہے۔ اب پولیس کی وردی میں ملبوس افغان خواتین ملک کی سلامتی کی ذمہ داریاں سنبھالنے میں مرد اہلکاروں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔
افغان عورت: برقع سے پولیس وردی تک

1
توقع ہے کہ عورتوں میں روپوش ہونے والے طالبان کو بھی یہ افغان خواتین پولیس اہلکار ڈھونڈ نکالیں گی۔

2

3

4