رسائی کے لنکس

افغانستان کی پہلی خاتون جنرل


افغانستان کی پہلی خاتون جنرل
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:56 0:00

دنیا کے بہت سے ملکوں کی طرح افغانستان کی فوج میں خواتین کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔ کیونکہ یہ شعبہ مردوں کے لئے ہی موزوں سمجھا جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ایک عورت مردوں سے بہتر کارکردگی نہیں دکھا سکتی ۔ ملیں خاتول محمد سے جو افغانستان کی پہلی خاتون جنرل اور پیرا ٹروپر ہیں۔

XS
SM
MD
LG