افریقی ملکوں میں ایبولا وائرس سے صورت حال تشویشناک
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اب تک ایبولا وائرس سے متاثر ہونے والے 1700 افراد میں سے 932 ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ دوسری طرف نائیجیریا نے بھی پانچ افراد میں ایبولا وائرس کی تصدیق کی ہے جن میں سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مزید
1ایبولا وائرس کی ممکنہ علامات ظاہر ہونے کے بعد لوگوں کے طبی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔
2امریکہ میں ہونے والی یو ایس افریقہ لیڈرز سمٹ سیشن میں شریک گنی کے صدر الفا کونڈے اور لائبیریا کے صدر جوزف بوکائی۔
3لائبیریا میں ایبولا سے متاثر ہونے والی امریکی مبلغ خاتون کو امریکی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
4ایبولا وائرس سے متاثرہ امریکی مبلغ نینسی رائٹ بول کو ایمبولینس کے ذریعے اٹلانٹا کے ایمری یونیورسٹی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔