رسائی کے لنکس

افریقہ: ری سائیکل اشیا سے بنے سستے کمپیوٹر


افریقہ: ری سائیکل اشیا سے بنے سستے کمپیوٹر
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:31 0:00

مغربی افریقہ کے ملک بنین میں 'بلو لیب' نامی کمپنی پلاسٹک کے بڑے ڈبوں اور ری سائیکل اشیا سے کمپیوٹرز تیار کر کے اسے عوام کو سستے داموں میں فروخت کر رہی ہے۔ یہ کمپنی لوگوں کو اپنے لیے خود کمپیوٹر بنانے کی تربیت بھی دیتی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

افریقہ: ری سائیکل اشیا سے بنے کمپیوٹر
افریقہ: ری سائیکل اشیا سے بنے سستے کمپیوٹر
ری سائیکل اشیا سے کمپیوٹر بنا کر سستے داموں بیچنے والی افریقی کمپنی


ORIGINAL INTRO
آج کے جدید دور میں کمپیوٹر ہر ایک کی ضرورت بنتا جا رہا ہے، کیسا ہو اگر ہم گھر بیٹھے اپنے کمپیوٹرز خود بنا پائیں؟ یہ ناممکن نہیں۔۔ ہم آپکو لے چلیں گے مغربی افریقہ کے ملک بنین ۔۔۔جہاں BloLab نامی ایک نئی کمپنی پلاسٹک کے بڑے ڈبوں اور ری سائیکل کی گئی اشیا سے کمپیوٹرز تیار کرکے، عوام کو سستےداموں فراہم کر رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG