رسائی کے لنکس

سانحۂ احمد پور: زخمیوں کی سی ون تھرٹی کے ذریعے منتقلی


سانحۂ احمد پور: زخمیوں کی سی ون تھرٹی کے ذریعے منتقلی
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:56 0:00

احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے جھلسنے والے شدید زخمیوں کو پاکستان ایئر فورس کے سی-130 طیارے کے ذریعے لاہور اور پنجاب کے دیگر بڑے شہروں کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG